العلم النافع فاؤنڈیشن کے مقاصد
- انسانیت کو علم کی زیور سے آراستہ کرنا
- رب العالمین ،نبی ﷺ اور دین کی معرفت کروانا
- عقائد ، عبادات ، اخلاق ،معاملا ت ، معاشرت اور معیشت میں دینی رہنمائی کرنا
- قرآن وحدیث کی تعلیمات کو منھج صحابہ رضی اللہ عنہم و سلف کی روشنی میں عام کرنا
- ایک ذمہ دار مسلمان ، اور ہندوستانی بنانا اور پرامن معاشرہ کے اصول سے واقف کرانا
- معاشرہ کے تینوں طبقات 1) مرد ونوجوان 2) خواتین 3) بچوں کی دینی تربیت کرنا
- زوجین کوآپس میں ایک دوسرے کے حقوق سے آگا ہ کرنا
- خواتین کو کتاب وسنت کی تعلیمات سے روشناس کرانا
- نوجوانوں کی دینی فکری وعملی تربیت کرنا اور ان میں مثبت سونچ پیدا کرنا
- بچوں کی تعلیم اور عملی تربیت کرنا
العلم النافع فاؤنڈیشن کے کورسس
خواتین کے لیے مندرجہ ذیل کورسس منعقد کیے گئے ہیں
- عقیدہ کی بنیادی معلومات
توحید اور اس کے اقسام
مدت کورس : چھ ما ہ
ہفتہ واری ایک کلاس بروز جمعرات
وقت :7:30 pm ہندوستانی وقت
5:00 pm Makkah time ;
کورس کی ابتداء 27 گسٹ سے ہوچکی
- تفسیر القرآن
سورۃ النور
- ترجمہ
- تفسیر
- خواتین کے لیے سورۃ النور سے ملنےوالےاسباق ،نصیحتیں اور احکامات
مدت کورس : 7 ماہ
ہفتہ واری ایک کلاس بروز پیر
وقت :12:00pm ہندوستانی وقت
9:30 pm makkah time :
کورس کی ابتداء 7 ستمبر سے ہوچکی
3)فقہ الحدیث
مدت کورس : 7 ما ہ
ہفتہ واری ایک کلاس بروز،چہارشنبہ
وقت :7:00 pm ہندوستانی وقت
: 4:30 pm makkah time
کورس کی ابتداء 7ستمبر سے ہوچکی
- ڈپلومہ ان شرعیہ لیو ل 1
SUBJECTS
- عقیدہ 2) حدیث 3) فقہ 4) سیرت
مدت کورس : 7 ما ہ
ہفتہ واری ایک کلاس بروز جمعرات
وقت :7:00 pm 0 ہندوستانی وقت
4:30 pm وقت
کورس کی ابتداء 27 اگست سے ہوچکی
- ڈپلومہ ان شرعیہ لیول 2
سبجکٹس
- عقیدہ 2) حدیث 3) فقہ 4) سیرت
مدت کورس : 7 ما ہ
ہفتہ واری ایک کلاس بروز جمعرات
وقت :7:00 pm 0 ہندوستانی وقت
04:30PM وقت
کورس کی ابتداء 2ستمبر سے ہوچکی